تاریخ انتشار: 2017-06-28
28 12
You will find every day updated Articles Cloumns about Science Technology, Arts, Sports, Entertainment, Society Culture, Politics, Career
ہمارے گھر میں اصول وضوابط کا بہت خیال رکھا جاتا تھا، گھر سے کچھ ہی فاصلے پر سکول تھالیکن ہمیں اجازت نہیں تھی کہ فوجی جیپ میں سکول چلے جائیں کیونکہ ابا کہتے تھے کہ آپ لوگ سویلین کی حیثیت سے سرکاری گاڑی میں نہیں بیٹھ سکتے۔